ریلوے کا شالیمار ایکسپریس بحال کرنے کافیصلہ 

Apr 08, 2023 | 19:24:PM
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے مئی سے شالیمار ایکسپریس بحال کرنے کافیصلہ کرلیا۔
تفصیلات کے مطابق لاہور میں وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کی زیرصدارت اجلاس ہوا، اجلاس میں متعدد ٹرینوں کی بحالی واپ گریڈیشن کے روڈ میپ تبادلہ خیال کیا گیا۔
اجلاس میں مئی سے شالیمار ایکسپریس بحال کرنے کافیصلہ کیاگیا،اس کے علاوہ پاک بزنس اور قراقرم ایکسپریس ، گرین لائن کی طرز پر اپ گریڈ کی جائیں گی،اجلاس میں ریلوے لینڈ سے آمدن کے حصول کیلئے مختلف بزنس ماڈلز پر غورکیاگیا،اجلاس میں ایم ایل ون تخمینہ میں کمی کے آپشنز پر تفصیلی گفتگو کی گئی ۔

یہ بھی پڑھیں: مسلم لیگ ن خیبرپختونخوااختلافات کا شکار، اہم رہنماﺅں کو شوکاز نوٹس جاری