اداکار ارسلان خان نے کامیاب شادی کا راز بتا دیا

May 07, 2023 | 11:27:AM
اداکار ارسلان خان نے کامیاب شادی کا راز بتا دیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) ماڈلنگ سے اداکاری میں آنے والے شوبز سٹار ارسلان خان نے کامیابی شادی کیلئے مفید مشورہ دے دیا۔

اداکار ارسلان خان نے اپنے سوشل میڈیا پیغام میں کامیابی شادی کا راز بتا دیا ہے۔ انہوں نے اپنی انسٹاگرام پوسٹ کے ذریعے مفید مشورہ دیتے ہوئے لکھا کہ ’’ اپنے پارٹنر کا سب کےسامنے دفاع کریں اور تنہائی میں اس کی اصلاح کریں، یہ ہی قانون ہے۔ 

یہ بھی پڑھیں: شاہ رخ کے کردار میں اقربا پروری ، ارجن رامپال 15 برس بعد بول پڑیں

واضح رہے کہ اداکار نے 2 ماہ قبل فروری میں اداکارہ حرا خان سے شادی کی ہے اور ان شوبز سٹارز کی شادی پسند کی ہے۔اس نوبیاہتے جوڑے کو سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے خوب پسند کیا جا رہا ہے۔