سند ھ میں کورونا میں کمی ، 24 گھنٹوں میں 2 اموات ،سید مرا د علی شا ہ 

Mar 07, 2021 | 17:44:PM
 سند ھ میں کورونا میں کمی ، 24 گھنٹوں میں 2 اموات ،سید مرا د علی شا ہ 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز )وزیراعلیٰ سندھ سیدمراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال سے متعلق بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 7813 نمونوں کی جانچ کی گئی، مزید 189 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 2 اموات ہوئیں۔
تفصیلات کے مطا بق وزیراعلیٰ سندھ نے کہا ہے کہ اموات کی مجموعی تعداد 4426 ہوچکی ہے ۔صحتیاب افراد کی مجموعی تعداد 249188 ہوچکی ہے۔ اب تک 3083209 نمونوں کی جانچ کی جاچکی ہے۔ اب تک 259854 کیسزرپورٹ ہوچکے ہیں ۔