بھارتی رائٹر کو فیس بک پر اپنی رائے کا اظہار کرنا مہنگا پڑ گیا

Apr 07, 2021 | 16:45:PM
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)بھارتی رائٹر کو فیس بک پر اپنی رائے کا اظہار کرنا مہنگا پڑ گیا۔ آسام سے تعلق رکھنے والی سکھا سرما کو بغاوت کے الزام کے تحت گرفتار کرلیا گیا۔

مودی سرکار کی ایک اور کارستانی ،بھارت میں اظہار رائے مشکل ہوگیا ۔بھارتی رائٹر  سکھا سرما نے گزشتہ ہفتے موئسٹ باغیوں کے ہاتھوں22فوجیوں کی ہلاکت کے حوالے سے پوسٹ کی تھی ۔سکھا سرما نے لکھا لائن مین کرنٹ لگنے سے مر جائے تو اسے شہید نہیں کہا جاسکتا۔ مقابلے میں مارے جانے والے فوجیوں کو بھی شہید نہیں کہا جاسکتا۔مقابلے میں مارے گئے فوجیوں کو شہید کہہ کر لوگوں کے جذبات سے نہ کھیلا جائے۔

یہ بھی پڑھیں:بھارتی کسانوں کی تحریک ملک گیر بن گئی۔ جگہ جگہ گھیراؤ