مریم نواز آج آزاد کشمیر جائیں گی
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز آج آزاد کشمیر جائیں گی، پارٹی امیدوار مشتاق منہاس کی انتخابی مہم کے سلسلے میں باغ میں بڑے جلسے سے خطاب کریں گی۔
وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کے مطابق مریم نواز آزاد جموں و کشمیر میں ترقی کے پارٹی کے وژن اور مقبوضہ جموں و کشمیر کے بہادر عوام کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کریں گی۔
یہ بھی پڑھیں: مولانا فضل الرحمان کی شہباز شریف سے ملاقات،اہم امور پر تبادلہ خیال