گلوکار شیراز اپل کا نیا گانا "رویا رے" ریلیز

Nov 03, 2023 | 21:38:PM
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(زین مدنی)پاکستانی گلوکار شیراز اپل کا نیا گانا" رویا رے "ریلیز کردیا.

تفصیلات کے مطابق گلوکار شیراز پل کے نئے گانے کی شاعری سعید قادری نے لکھی اور موسیقی کمپوزیشن شیراز اپل نے  کی ہے ،گانے کی ویڈیو میں فاطمہ حرا نے بطور ماڈل کام کیا ہے۔

واضح رہے کہ شیراز اپل معروف بھارتی موسیقار اے آر رحمان کے شاگرد ہیں اور ان کے گائے ہوئے ہر گانے کو مقبولیت ملی ہے شیراز اپل متعدد بھارتی فلموں میں بھی اپنی آواز کا جادو جگا چکے ہیں اور اب تک 20 سے زائد پاکستانی فلموں میں بھی گانے گائیں ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:لاہور چڑیا گھر 7 نومبر سے بند کرنے کا فیصلہ