آمنہ مسعود جنجوعہ نے شیریں مزاری کو ڈھائی ہزار لاپتہ افراد کی لسٹ فراہم کردی
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)ڈیفنس اور ہیومن رائٹس کی چئیر پرسن آمنہ مسعود جنجوعہ نے وزیر انسانی حقوق شیریں مزاری کو ڈھائی ہزار لاپتہ افراد کی لسٹ مہیا کردی
تفصیلات کے مطابق ڈیفنس اور ہیومن رائٹس کی چئیر پرسن آمنہ مسعود جنجوعہ نے24نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ 15 ایسے لاپتہ افراد ہیں جن کا تاحال کوئی سراغ نہیں مل سکا، ایک ہزار ایسے لوگ ہیں جن کو ڈیٹینشن سنٹر میں لایا جا چکا ہے.
آمنہ مسعود جنجوعہ نے بتایا کہ شریں مزاری نے لاپتہ افراد کی بازیابی سے متعلق بھرپور تعاون کی یقین دہانی کرائی ہے۔