مولانا فضل الرحمان کے قریبی ساتھی کو نیب سے ریلیف مل گیا

Jul 02, 2022 | 16:25:PM
فائل فوٹو
کیپشن: مولانا فضل الرحمان کے قریبی ساتھی کو نیب سے ریلیف مل گیا
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)مولانا فضل الرحمان کے قریبی ساتھی موسیٰ خان قومی احتساب بیورو(نیب)سے بری ہو گئے ۔

تفصیلات کے مطابق نیب نے موسیٰ خان کو 2020میں آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں گرفتار کیا تھا ،نیب نے موسیٰ خان سمیت 4افراد کیخلاف احتساب عدالت میں ریفرنس دائر کیا تھا جس پر آج مختصر فیصلہ جاری کیا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ نیب ریفرنس میں لگائے گئے الزامات ثابت نہیں کر سکا۔