ڈالر کی قدر میں معمولی کمی
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں معمولی کمی دیکھنے میں آئی ہے اور اسکی قدر میں 2 پیسے کی کمی ہوئی ہے۔
فاریکس ڈیلرز کےمطابق انٹربینک میں ڈالر 176.43 روپے سےکم ہوکر 176.41 روپے پر بند ہوا،انٹربینک میں ڈالر 176.20 روپے کی کم سطح تک ٹریڈ ہوا۔
یہ بھی پڑھیں:ڈالر سستا۔۔روپیہ مزید تگڑا