فرانس کے سابق صدر سرکوزی کو ایک سال جیل کی سزا

Oct 01, 2021 | 19:06:PM
انتخابی مہم، فنڈز کے ناجائز استعمال، رشوت ستانی
کیپشن: سابق فرانسیسی صدر سرکوزی ۔ فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(مانیٹرنگ ڈیسک) فرانس کی کریمینل کورٹ نے سابق صدرسرکوزی کو ایک سال جیل کی سزا سنادی۔
تفصیلات کے مطابق فرانس کی کریمینل کورٹ نے فرانس کے سابق صدر کو 2012 کے انتخابات میں ، انتخابی مہم میں فنڈ ز کے ناجائز استعمال ،رشوت ستانی اور اپنے اثر و رسوخ کے ناجائز استعمال پر تین سال قید کی سزا سنائی ۔ وہ ایک سال جیل میں اور دو برس معطل سزا کے حقدار ٹھہرائے گئے ہیں۔
واضح رہے کہ نکولا سرکوزی 2007 سے 2012 تک فرانس کے صدر رہے۔

یہ بھی پڑھیں: افغانستان میں فاقے۔۔50 فیصد شہریوں کے پاس کھانے کو کچھ نہیں:WFPرپورٹ