آج موسم کیسا رہے گا؟
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)سورج اور بادلوں کی آنکھ مچولی جاری رہنے سے درجہ حرارت میں بالکل بھی کمی دیکھنے میں نہیں آئی۔ مطلع جزوی طور پر ابر آلود موسم گرم اور خشک رہے گا۔
محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں زیادہ سے زیادہ درجہ حررات 36 سے38 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے۔ہوا میں نمی کا تناسب 75 فیصد جبکہ جنوب مغربی سمت سے ہوا 8 ناٹیکل میل فی گھنٹہ ریکارڈ کی گئی ۔لاہور میں درجہ حرارت 30,زیادہ سے زیادہ 39 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کئے جانے کے امکان ہے جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب 19% کے قریب ہے۔موسم آئندہ 24 سے 39 معتدل اور خشک ,سورج اور بادلوں کی آنکھ مچولی جاری رہنے کا امکان ہے ۔اسلام آباد،راولپنڈی،مری ودیگر علاقوں میں ہلکی بارش کا امکان ہے۔
یہ بھی پڑھیں: اب رمضان بازار پورا ہفتہ کھلے رہیں گے