معروف ٹک ٹاکر کنول آفتاب نے ایک اور سنگ میل عبور کرلیا,شوہر کی بھی مبارکباد

Jun 01, 2023 | 17:59:PM
معروف ٹک ٹاکر کنول آفتاب نے ایک اور سنگ میل عبور کرلیا,شوہر کی بھی مبارکباد
سورس: @instagram/kanwal.135
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)پاکستانی معروف ٹک ٹاکر و اداکارہ کنول آفتاب کے انسٹاگرام اکاؤنٹ کو بلو بیج مل گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ٹک ٹاک پر 18.2 ملین فالوورز رکھنے والی معروف ٹک ٹاکر و یوٹیوبر کنول آفتاب کو انسٹاگرام پر بلو بیج مل گیا ہے جس پر وہ انہوں نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے انسٹا سٹوری پر مبارک باد دینے والوں شکریہ ادا کیا ہے۔

اانسٹاگرام پر کنول آفتاب کو بلو بیج ملنے پر انکے مداحوں کی بڑی تعداد مبارکباد دے رہے ہیں جبکہ  کنول آفتاب کے شوہر، ٹک ٹاکر ذوالقرنین نے بھی اہلیہ کو بلو بیج ملنے پر مبارکباد دی ہے۔

واضح رہے کہ 25 سالہ ٹک ٹاکر، کنول آفتاب کی انسٹاگرام پر 725 پوسٹس جبکہ 2.8 ملین فالورز ہیں۔