(24 نیوز) بھارت میں شدید گرمی کی لہر سے شہری بلبلا اُٹھے، ہیٹ ویو سے 85 افراد جان کی بازی ہار گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت میں شدید گرمی اور ہیٹ ویو سے 85 افراد ہلاک ہو گئے، لوک سبھا انتخابات کےد وران الیکشن ڈیوٹی پر تعینات 12 اہلکار ہلاک ہوگئے، 16 ہوم گارڈز کو طبیعت بگڑنے پر ٹراما سینٹر منتقل کیا گیا تاہم وہ جانبر نہ ہوسکے، گرمی کی شدید لہر ...