سپریم کورٹ بار الیکشن کے نتائج کا اعلان ، کس نے میدا ن مارا؟

Oct 31, 2023 | 22:37:PM
سپریم کورٹ بار الیکشن کے نتائج کا اعلان ، کس نے میدا ن مارا؟
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات میں صدارت کے لیے عاصمہ جہانگیر گروپ کے امیدوار شہزاد شوکت 613 ووٹ حاصل کرکے صدر منتخب ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق ان کے مد مقابل حامد خان گروپ کے میاں عبدالقدوس 452 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے اور شکست سے دو چار ہوگئے،صدارت کی نشست پر دونوں امیدواروں کا ون ٹو ون مقابلہ تھا،غیر سرکاری نتائج کے مطابق عاصمہ جہانگیر گروپ کے صدارتی امیدوار شہزاد شوکت نے انتخابی دنگل جیت لیا۔

سندھ سے گنتی کا عمل مکمل ہوگئی غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق سندھ سے پروفیشنل گروپ (حامد خان)سے صدارت کی نشست پر میاں عبد القدوس نے 193 ووٹ حاصل کیئے،انڈیپنڈنٹ گروپ (عاصمہ جہانگیر)سے شہزاد شوکت  168 ووٹ حاصل کرسکے،نائب صدر کے عہدے کے لئے سمعیہ فیض درانی نے 177 ووٹ حاصل کیئے،جبکہ عابدہ پروین چنڑ  36 اور سیفی علی خان 23 ووٹ حاصل کرسکی،سیکریٹری کے عہدے پر سلمان 211 ووٹ حاصل کیئے،جبکہ علی عمران 134 ووٹ حاصل کرسکے ،پورا دن جاری رہنے والی پولنگ میں 437 ووٹ کاسٹ ہوئے جبکہ 18 مسترد ہوئے،سندھ میں مجموعی طور پر 676 رجسٹرڈ ووٹرز ہیں
کراچی میں 501 رجسٹرڈ ووٹرز ہیں۔

سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات میں لاہور رجسٹری سے غیر سرکاری نتائج   میں اینڈپنڈنث گروپ کے صدارتی امیدوار شہزاد شوکت 613 ووٹے کرکامیاب ہوئے،پروفیشنل گروپ کے حمایت یافتہ صدارتی امیدوار میاں عبدالقدوس  452 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے،حامد خان گروپ سے جنرل سیکرٹری کی نشست پر سلمان منصور 565 ووٹ لیکر پہلے نمبر پر جبکہ عاصمہ جہانگیر گروپ کے علی عمران سید 471 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے ۔

ملتان سے بھی  نتیجہ  آگیا،ملتان سے انڈیپنڈنٹ گروپ سے شہزاد شوکت 98 ووٹ لیکر صدارت کی نشست پر کامیاب ہو گئے، میاں عبدالقدوس 81 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے، صدرات کی نشست پر 17 ووٹوں سے شہزاد شوکت کامیاب ٹھہرے ہیں، سیکرٹیری کی نشست پر علی عمران سید  89 ووٹ حاصل کر کے ملتان سے جیت گئےجبکہ سیکرٹری کی نشست پر سلمان منصور نے 81 ووٹ حاصل کئے۔سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے انتخابات صدر کی نشست پر بہاولپور سے شہزاد شوکت جیت گئے،جنرل سیکرٹری کی نشست پر سلمان منصور نے میدان مار لیا،صدر کی نشست پر شہزاد شوکت نے 63 ووٹ حاصل کئے،
صدر کی نشست کے لئے میاں عبدالقدوس نے 30 ووٹ لئے ،جنرل سیکرٹری کی نشست پر سلمان منصور نے 48 ووٹ کے ساتھ جیت حاصل کی،جنرل سیکرٹری کی نشست پر سید عمران علی نے 42 ووٹ حاصل کئے،ایڈیشنل سیکرٹری سپریم کورٹ بار سردار شہباز کھوسہ نے 65 ووٹ لئے،ایڈیشنل سیکرٹری کی نشست پر اورنگزیب نے26 ووٹ حاصل کئے،سپریم کورٹ انتخابات میں بلوچستان سیٹ نائب صدر نصیب اللہ کاسی 36 حاصل کئے،کے پی کے نائب صدر نیلم اے خان نے 61 ووٹ حاصل کئے،پنجاب نائب صدر نشست علیم بیگ نے 53 ووٹ حاصل کرکے جیت حاصل کی،سندھ سے سمیعہ فیض درانی نے نائب صدر کی نشست پر 57 ووٹ حاصل کئے،فنانس سیکرٹری پررفاقت اسلام اعوان نے 57 ووٹ حاصل کئے،ممبر ایگزیکٹو کی نشست پر سید عاصم بخاری نے 52ووٹ حاصل کئے جبکہ ممبر ایگزیکٹو کی نشست پر عالم گیر خاننے 57 ووٹ حاصل کئے۔

سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے انتخابات صدر کی نشست پر بہاولپور سے شہزاد شوکت جیت گئے،جنرل سیکرٹری کی نشست پر سلمان منصور نے میدان مار لیا،صدر کی نشست پر شہزاد شوکت نے 63 ووٹ حاصل کئے،
صدر کی نشست کے لئے میاں عبدالقدوس نے 30 ووٹ لئے ،جنرل سیکرٹری کی نشست پر سلمان منصور نے 48 ووٹ کے ساتھ جیت حاصل کی،جنرل سیکرٹری کی نشست پر سید عمران علی نے 42 ووٹ حاصل کئے،ایڈیشنل سیکرٹری سپریم کورٹ بار سردار شہباز کھوسہ نے 65 ووٹ لئے،ایڈیشنل سیکرٹری کی نشست پر اورنگزیب نے26 ووٹ حاصل کئے،سپریم کورٹ انتخابات میں بلوچستان سیٹ نائب صدر نصیب اللہ کاسی 36 حاصل کئے،کے پی کے نائب صدر نیلم اے خان نے 61 ووٹ حاصل کئے،پنجاب نائب صدر نشست علیم بیگ نے 53 ووٹ حاصل کرکے جیت حاصل کی،سندھ سے سمیعہ فیض درانی نے نائب صدر کی نشست پر 57 ووٹ حاصل کئے،فنانس سیکرٹری پررفاقت اسلام اعوان نے 57 ووٹ حاصل کئے،ممبر ایگزیکٹو کی نشست پر سید عاصم بخاری نے 52ووٹ حاصل کئے جبکہ ممبر ایگزیکٹو کی نشست پر عالم گیر خاننے 57 ووٹ حاصل کئے۔
حیدرآباد میں ٹوٹل 90 میں سے 79 ووٹ کاسٹ ہوئے ،صدر کیلئے میاں عبدالقدوس کو 23 اور شہزاد شوکت کو 56 ووٹ کاسٹ ہوئے،نائب صدر بلوچستان کیلیے لیاقت ترین کو 8, ایواز زہری 23 اور نصیب اللہ خان کو 46 ووٹ ملے، نائب صدر کے پی کے کیلئے نیلم عذرا خان کو 61 اور تہمینہ محب اللہ کو 18 ووٹ ملے،نائب صدر پنجاب کیلیے علیم بیگ کو 52 اور عمر حیات کو 22 ووٹ ملے، نائب صدر سندھ کیلیے عابدہ پروین کو 10, صفدر کھوکھر 11, سیفی خان 3 اور سمعیہ فیض درانی کو 54 ووٹ ملے، سیکرٹری کیلئے علی عمران سید کو 54 اور سلمان منصور کو 24 ووٹ ملے، ایڈشنل سیکرٹری کیلیے اورنگزیب خان کو 42 اور سردار شہباز کو 36 ووٹ ملے جبکہ  فنانس سیکرٹری کیلیے علی احمد خان کو 2, ریاض حسین کو 22 اور رفعت اسلام اعوان کو 55 ووٹ ملے۔