سونے کی قیمت میں بڑی کمی 

Jul 31, 2021 | 20:35:PM
سونے کی قیمت میں بڑی کمی 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)ملک بھر میں آج سونے کی فی تولہ قیمت 500 روپے کم ہوئی ہے۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 500 روپے کمی کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 10 ہزار روپے ہوگئی ہے جبکہ 10 گرام سونے کی قدر 429 کم ہو کر 94 ہزار 307 روپے ہے۔
 عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قدر 8 ڈالر کم ہو کر ایک ہزار 814 ڈالر فی اونس ہے۔
یہ بھی پڑھیں:پاکستانی نژاد امریکی شہری کو اہم عہدہ مل گیا