آرمی چیف سے جنوبی کوریا کے سفیر کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امورپر تبادلہ خیال

Apr 29, 2021 | 18:20:PM
آرمی چیف سے جنوبی کوریا کے سفیر کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امورپر تبادلہ خیال
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے جنوبی کوریا کے سفیر نے ملاقات کی ، ملاقات میں باہمی دلچسپی اور علاقائی سلامتی کے امور پر تبادلہ خیال کیاگیا۔
پاک فوج کے تعلقات عامہ کے شعبے آئی ایس پی آر کے مطابق دونوں حکام میں پاک جنوبی افریقا دو طرفہ اور دفاعی تعاون میں وسعت پر بھی گفتگوہوئی۔
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ پاکستان کوریا کیساتھ کلیدی اہمیت کے حامل تعلقات کو وسعت دینا چاہتا ہے، جمہوریہ کوریاکیساتھ تعلقات کو تمام شعبوں میں وسعت دینگے ۔

یہ بھی پڑھیں:  گھر رہو۔۔ محفوظ رہو۔۔چاند رات انجوائے ہوگی نہ مہندی سٹال سجیں گے۔۔عید گائیڈ لائنز جاری