انٹربینک کے بعد اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر مہنگا

Aug 26, 2022 | 18:45:PM
انٹربینک کے بعد ڈالر مہنگا
کیپشن: ڈالر فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)انٹربینک کے بعد اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر مہنگا ہوگیا۔
تفصیلات کے مطابق اوپن مارکیٹ میں ڈالر 50 پیسے مہنگاہوکر 230 روپے پر پہنچ گیا جبکہ یورو 1 روپے مہنگا ہوکر 230 روپے کا ہوگیا ۔اوپن مارکیٹ میں برطانوی پاونڈ 270 روپے پر برقرار رہاجبکہ امارتی درہم 50 پیسے مہنگا ہوکر 64 روپے کا ہوگیا۔سعودی ریال بھی 50 پیسے اضافے سے 61.50 روپے پر پہنچ گیا۔
یہ بھی پڑھیں:عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی، ملکی سطح پر استحکام رہا