پاک افغان دوستی کی ایک اور مثال،اہم معاہدے پر دستخط ہو گئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)پاک افغان دوستی کی ایک اور مثال،پاکستان اور افغانستان میں معاہدے پر دستخط ہو گئے۔
معاہدے کے مطابق پاکستان افغانستان میں میڈیکل کالجز کا قیام عمل میں لائے گایہ میڈیکل کالجز خیبر میڈیکل یونیورسٹی کے تحت بنائے جائیں گے،اس کے ساتھ ساتھ ڈاکٹروں کی پوسٹ گریثویٹ ٹریننگ بھی کی جائیگی،پاکستان افغانستان کو صحت کے شعبے میں خود کفیل بنانے کے لئے اقدامت کر رہا ہے۔
دوسری جانب بھارت افغانستان کی نوجوان نسل کو پنپتے ہوئے نہیں دیکھنا چاہتا،اس کی مثال افغانستان کے طلبا کی بھارت میں معطل کی جانے والی سکالرشپس کی شکل میں موجود ہیں۔