لاہور:شہریوں کی سفری سہولیات کیلئے ڈبل ڈیکر بسیں چلانے کا فیصلہ

Aug 25, 2021 | 15:50:PM
 لاہور:شہریوں کی سفری سہولیات کیلئے ڈبل ڈیکر بسیں چلانے کا فیصلہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)پنجاب حکومت کا پبلک ٹرانسپورٹ کے نظام میں بہتری لانے کا فیصلہ۔

تفصیلات کے مطابق وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار نے لاہور میں ٹریفک کے دبائو میں کمی لانے اور شہریوں کی سفری سہولیات کیلئے ڈبل ڈیکر بسیں چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔

وزیر اعلی پنجاب نے ڈبل ڈیکر بسیں چلانے کی منظوری دے دی،لاہور ٹرانسپورٹ کمپنی نے 49 بسوں کی خریداری کے لیے 37 کروڑ روپے کے فنڈ  مانگ لیے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:    بڑے بھائی کے بدلے پولیس نے تشدد کر کے چھوٹے کی جان لے لی