پاکستان پیپلز پارٹی نے ن لیگ کی وکٹ اُڑا دی

May 24, 2024 | 22:10:PM
پاکستان پیپلز پارٹی نے ن لیگ کی وکٹ اُڑا دی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز ) پاکستان پیپلز پارٹی نے حکومتی جماعت مسلم لیگ (ن) کی ایک اور وکٹ اُڑا دی ۔

تفصیلات کے مطابق ملتان سے تعلق رکھنے والے  نور حسین ڈیہڑ نے پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا ہے ، نورحسین ڈیہڑ نے شمولیت کا اعلان قائم مقام صدر کی استقبالیہ تقریب میں کیا ،نور حسین ڈیہڑ لیگی رہنما و سابق ممبر قومی اسمبلی احمد حسین ڈیہڑ کے بڑے بھائی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں : گاڑیوں کے شوقین افراد کیلئے اہم خبر