طلال چودھری کی والدہ انتقال کرگئیں

Mar 24, 2021 | 14:09:PM
طلال چودھری کی والدہ انتقال کر گئیں
کیپشن: طلال چودھری کی والدہ انتقال کر گئیں
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (24نیوز)سابق وزیر مملکت داخلہ طلال چودھری کی والدہ جڑانوالہ میں انتقال کر گئیں ۔

مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چودھری کی والدہ  کچھ عرصہ سے علیل تھیں۔ مرحومہ کی نماز جنازہ بعد از نماز عصر پینسٹھ گ ب نزد اواگت جڑانوالہ روڈ میں ادا کی جائے گی۔سیاسی و سماجی شخصیات  نے لیگی رہنما کی والدہ کے انتقال پر اظہار افسوس کیا۔