ن لیگ نے پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس کل طلب کر لیا

Jan 24, 2021 | 18:49:PM
ن لیگ نے پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس کل طلب کر لیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)مسلم لیگ ن کی پارلیمانی کمیٹی کااجلاس کل طلب کرلیاگیا،اجلاس پارلیمنٹ میں ہو گاجس میں قومی اسمبلی اجلاس کے حوالے سے مشاورت ہو گی۔
اجلاس میں ن لیگ کے گرفتار ارکان کے پروڈکشن آرڈرز اور دیگر معاملات پر بھی بات ہو گی، پارلیمانی پارٹی اجلاس میں مریم نواز بھی شریک ہوں گی ۔