امریکا کا ایران کو بڑا جھٹکا ۔۔ پریس ٹی وی سمیت 3 ویب سائٹس بند کردیں

Jun 23, 2021 | 20:52:PM
امریکا کا ایران کو بڑا جھٹکا ۔۔ پریس ٹی وی سمیت 3 ویب سائٹس بند کردیں
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( ما نیٹرنگ ڈیسک)امریکا نے ایران کے سرکاری میڈیا پریس ٹی وی سمیت 3 اداروں کی ویب سائٹس بند کردیں۔
تفصیلات کے مطا بق روسی میڈیا کا کہنا ہے کہ ایران کی بڑی نیوز ایجنسی کی ویب سائٹ بند کیا جانا پہلی بار ہوا ہے۔ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نے کہا کہ معاملے پر محکمہ انصاف سے پوچھا جائے۔
واضح رہے کہ ویب سائٹس ایران میں قدامت پسند ابراہیم رئیسی کے صدر بننے کے بعد بند کی گئیں۔

یہ بھی پڑھیں: عامر لیاقت اور طوبیٰ کی بھی طلاق ہوگئی ؟ سو شل میڈیا پر نیا محا ذ کھل گیا