کترینہ کیف کی سسرال جاتے ہوئے تصاویر وائرل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)بالی ووڈ کی معروف اداکارہ کترینہ کیف کی وکی کوشل کے والدین کے گھر جاتے ہوئے تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔
تفصیلات کے مطابق وٹوگرافرز کے مشہور گروپ پاپارازی کے ایک انسٹاگرام اکاؤنٹ کی جانب سے کترینہ کیف کی وکی کوشل کے والدین کے گھر جاتے ہوئے شیئر کی گئی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔ان تصاویر میں، کترینہ کو اپنی گاڑی کی پچھلی سیٹ پر بیٹھے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔ اداکارہ نے ساس سسر سے ملاقات کے لئے جاتے ہوئے آرام دہ سرمئی سویٹ شرٹ کے ساتھ کلائیوں میں سرخ چوڑیاں پہنی ہوئی تھیں۔
یہ بھی پڑھیں:آپ کس سے ڈرتے ہیں۔؟۔فین کے سوال پر شاداب کا حیران کن جواب