ملک بھرمیں کوروناسےمزید7افرادانتقال کرگئے

Nov 20, 2021 | 09:16:AM
کورونا وائرس، اموات، شرح
کیپشن: کورونا وائرس کا ٹیسٹ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)نیشنل کمانڈ ینڈ آپریشن سینٹرسےکوروناکےاعدادوشمارجاری، ملک بھرمیں کوروناسےمزید7افرادانتقال کرگئے۔

تفصیلات کےمطابق این سی او سی  کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز 39 ہزار 200 افراد کے کورونا ٹیسٹ کیےگئے۔ 24گھنٹے میں 319 کورونا کیس مثبت رپورٹ ہوئے ۔ ملک بھر میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 0.81 فیصد رہی۔ ملک بھر کے ہسپتالوں میں 1 ہزار 77 مریض انتہائی نگہداشت میں ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں:سکول بند ہونگے یا نہیں،وزیر اعلیٰ پنجا ب کی سکول ایجوکیشن کو اہم ہدا یات