ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلہ 

Jul 18, 2022 | 20:55:PM
ملک میں زلزلہ
کیپشن: زلزلے سے زمین پھٹ گئی ، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ۔زلزلہ پیمامرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5.4 ریکارڈ کی گئی
تفصیلات کے مطابق زلزلے کا مرکز وانا خیبرپختونخواسے 64 کلومیٹر شمال میں تھاجبکہ گہرائی 188 کلومیٹر تھی۔زلزے کا مرکز جنوب میں وانا کے پی کے سے 64 کلو میٹر کے فاصلے پر ریکارڈ کیا گیا۔
یہ بھی پڑھیں:فارن فنڈنگ کیس: مریم نواز کا الیکشن کمیشن سے بڑا مطالبہ