رشی سونک معشیت ٹھیک کرنے میں ناکام، برطابیہ کساد بازاری کا شکار

Feb 15, 2024 | 22:06:PM
رشی سونک معشیت ٹھیک کرنے میں ناکام، برطابیہ کساد بازاری کا شکار
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) برطانوی وزیراعظم رشی سونک معشیت کو ٹھیک کرنے میں ناکام ہو گئے جس کے باعث برطانیہ کسادبازاری کا شکار ہو گیا۔

برطانوی میڈیا رپورٹس کے مطابق مجموعی قومی پیداوار میں اعشاریہ تین فیصدکمی ہوگئی، شیڈو چانسلر نے بھی وزیراعظم رشی سونک کو طعنہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم معیشت میں بہتری لانے کا اپنا وعدہ پورا نہ کرسکے۔

یہ بھی پڑھیں: ملکی معیشت کیلئے اچھی خبر، زرمبادلہ ذخائر میں بڑااضافہ

واضح رہے کہ شیڈو چانسلر جیریمی ہنٹ آئندہ ماہ بجٹ پیش کریں گے۔