اداکار یاسر حُسین کے نام بڑا اعزاز
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک) اداکار یاسر حُسین نے فلم ’جاوید اقبال، دی اَن ٹولڈ اسٹوری آف اے سیریل کلر‘ کے لیے’بیسٹ ایکٹر میل جیوری مینشن فیچر فلم‘ حاصل کر لیا۔
پاکستان میں سینسر اور بین الاقوامی سطح پر پزیرائی اور انعام حاصل کرنے والی پاکستانی فلم ’جاوید اقبال، دی اَن ٹولڈ اسٹوری آف اے سیریل کلر‘ کے لیے ڈی سی ساؤتھ ایشین فلم فیسٹیول میں ’بیسٹ ایکٹر میل جیوری مینشن فیچر فلم‘ حاصل کر لیا۔
View this post on Instagram
یاد رہے کہ رواں سال کے آغاز میں یاسر حُسین نے اس سے قبل اسی فلم کے لیے یوکے ساؤتھ ایشین فلم فیسٹیول میں بھی بہترین اداکار کا ایوارڈ حاصل کیا تھا۔