کینیڈا بھی پاکستان کی امداد کیلئے آگے آگیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)کینیڈا کی جانب سے پاکستان کے سیلاب زدگان کی امداد کے لیے 25 ملین ڈالر مزید امداد کا اعلان کردیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق کینیڈا کی حکومت کینیڈا کی ہیومینیٹیرین کوایلشن میں شامل 12 فلاحی تنظیموں کی وساطت سے 28 ستمبر تک جمع کروائے جانے والے عطیات کے برابر رقم بھی فراہم کرے گی، رقم کی زیادہ سے زیادہ حد 3 ملین ڈالر تک ہو گی، کینیڈا میں پاکستان کے ہائی کمشنر ظہیر جنجوعہ کا کینیڈین حکومت اور عوام سے اظہار تشکر، ظہیر جنجوعہ نے کہا کہ پاکستان اور کینیڈا کے مابین مضبوط تعلقات پختہ بنیادوں پر استوار ہیں۔
یہ بھی پڑھیں:چیئر مین تحریک انصاف عمران خان کا ایک اوریوٹرن