مریم نواز کا پنجاب کے انتخابات میں خود میدان میں آنے کا فیصلہ

Mar 13, 2023 | 21:43:PM
مریم نواز کا پنجاب کے انتخابات میں خود میدان میں آنے کا فیصلہ
کیپشن: مریم نواز (فائل فوٹو)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر مریم نواز نے پنجاب کے انتخابات میں خود میدان میں آنے کا فیصلہ کر لیا۔

 ذرائع کے مطابق مریم نواز صوبائی الیکشن لڑیں گی ،مریم نواز لاہور سے صوبائی اسمبلی کا الیکشن لڑیں گی ،مریم نواز پہلے مرحلے میں لاہور کے  3 حلقوں سے کاغذات نامزدگی جمع کروائیں گی ،مریم نواز کے حتمی حلقہ انتخاب کا فیصلہ نواز شریف خود کریں گے۔

یہ بھی پڑھیںتوشہ خانہ سے میرے سمیت سب حکمرانوں نے تحائف لئے ہیں،خواجہ آصف