بجلی مزید مہنگی۔نیپرا نے نوٹیفکیشن جاری کردیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)مہنگائی سے پریشان عوام کے لئے ایک اور بری خبر،نیپرانے بجلی 3 روپے 99 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی۔
تفصیلات کے مطابق نیپرا نے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 3 روپے 99 پیسے اضافہ کردیا۔ اضافہ ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں اپریل کیلئے کیا گیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: عید الاضحی کب ہو گی?ماہر فلکیات نے بتا دیا
واضح رہے کہ بجلی کی قیمت میں حالیہ اضافہ کے الیکٹرک اور لائف لائن صارفین کے علاوہ سب پر لاگو ہو گا۔
یہ بھی پڑھیں:شاہ رخ کے بعد ایک اور بھارتی اداکار کا بیٹا گرفتار