جاسوسی کا الزام : گرفتار کینیڈین شہری کو 10 سال قید کی سزا

Aug 12, 2021 | 09:40:AM
جاسوسی کا الزام : گرفتار کینیڈین شہری کو 10 سال قید کی سزا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

  (24نیوز)کینیڈین شہری کو چین میں جاسوسی کے الزام میں گرفتار  کر لیا گیا ہے ۔

تفصیلات کے مطابق کینیڈین شہری کو 10 سال قید کی سزا سنادی گئی چین کی عدالت نے کینیڈین شہری مائیکل اسپیور کو یہ سزا جاسوسی اور ملکی راز چرانے کی کوشش کے الزامات میں سنائی ہے۔سوڈان کا سابق حکمران عمر البشیر کو بین الاقوامی فوجداری عدالت کے حوالے کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہےجبکہ کینیڈا اور امریکا کی جانب سے اس فیصلے کی مذمت کی گئی ہے۔ 
 کینیڈین وزیراعظم جسٹس ٹروڈو نے اس عدالتی فیصلے کو ’ناقابل قبول‘ اور ’غیر منصفانہ‘ قرار دیا ہے۔یاد رہے کہ کینیڈین شہری کو 2018 میں حراست میں لیا گیا تھا۔