’دل میں ہو تم‘سر دار ایاز صادق نے وزیراعظم کیلئے نواز شریف کا نام پکار دیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز) پینل آف چیئر سر دار ایاز صادق وزیراعظم کےلئے نواز شریف کا نام لے لیا۔
تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی میں پیر کو سر دار ایاز صادق نے نئے قائد ایوان کے انتخاب کےلئے امیدواروں کا اعلان کرتے ہوئے غلطی سے نواز شریف کا نام لے لیا بعد میں معذرت کرتے ہوئے کہا کہ نواز شریف دل اور دماغ میں بستے ہیں، اس لئے ان کا نام زبان پر آگیا۔
یہ بھی پڑھیں: اچھی خبر۔۔سونے کی قیمت میں مسلسل کمی