ڈالر کے بعد سونے کی قیمت میں بڑی کمی

Jun 09, 2022 | 13:07:PM
ڈالر کے بعد سونے کی قیمت میں بڑی کمی
کیپشن: ڈالر کے بعد سونا بھی سستا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) ڈالر سستا ہونے کے باعث سونا بھی سستا ہوگیا ۔ ایک تولہ 850روپے جبکہ دس گرام سونا 729 روپے سستا ہوگیا۔
آل سندھ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونا ایک ڈالر کمی سے اٹھارہ سو اڑتالیس ڈالر فی اونس کا ہوگیا ۔ ساتھ ہی ڈالر سستا ہونے پر سونے کی تبدیلی کا ریٹ بھی کم ہوگیا ۔ جس کے بعد ایک تولہ سونا آٹھ سو پچاس روپے سستا ہوکر ایک لاکھ بیالیس ہزار چار سو روپے اور دس گرام سونا سست سو انتیس روپے کم ہوکر ایک لاکھ بائیس ہزار پچاسی روپے کا ہوگیا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں: ٹیکس وصولیاں بڑھانے کیلئے حکومت کا نیا پلان تیار

 گزشتہ روزسونے کی قیمت میں کمی ہوئی،850 روپے سستا ہونے پر   فی تولہ  سونے کی قیمت ایک لاکھ 42ہزار4سوروپےہوگئی جبکہ 10گرام سونے کی قیمت میں 729روپے کمی ہوئی۔ 10گرام سونے کی قیمت ایک لاکھ22ہزار85روپے ہوگئی۔