3 کرکٹرز کی سزا ختم کرنے کا اعلان 

Jan 08, 2022 | 22:33:PM
سری لنکن کرکٹ بورڈ، 3 کرکٹرز، سزا ختم، اعلان
کیپشن: سری لنکن کرکٹ بورڈ، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (ویب ڈیسک)سری لنکن کرکٹ بورڈ نے اپنے 3 کرکٹرز کی سزا ختم کرنے کا اعلان کردیا۔
ترجمان سری لنکن کرکٹ بورڈ کے مطابق گونا تھلاکا، کوشال مینڈس اور نیروشن ڈک ویلا کی سزا ختم کردی گئی ہے۔سری لنکن بورڈ نے تینوں کرکٹرز پر جولائی میں بائیو سیکیورببل کی خلاف ورزی پر ایک سال کی پابندی عائد کی تھی۔ترجمان کے مطابق سری لنکا کرکٹ نے پلیئرز کی درخواست کو منظور کرتے ہوئے پابندی اٹھالی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: تعلیمی اداے پھر بند۔۔۔؟کب سے؟ شفقت محمود کا پریس کانفرنس میں اہم اعلان