ہفتہ وار مہنگائی کی مجموعی شرح 42.6فیصد تک پہنچ گئی

Dec 08, 2023 | 17:39:PM
ہفتہ وار مہنگائی کی مجموعی شرح 42.6فیصد تک پہنچ گئی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(وقاص عظیم)ہفتہ وار مہنگائی میں مزید اضافہ  گزشتہ ہفتے کی نسبت ایک ہفتے کے دوران مہنگائی میں 1.16 فیصد اضافہ  ریکارڈ کیا گیا۔
ادارہ شماریات کی جانب سے جاری ہفتہ وار رپورٹ میں بتایا گیا کہ ہفتہ وار مہنگائی کی مجموعی شرح 42.6 فیصد تک پہنچ گئی ،ایک ہفتے میں 15 اشیاء مہنگی ، 14 سستی ہوئیں ، 
حالیہ ہفتے پیاز 8.42 فیصد اور انڈے 2.52 فیصد مہنگے ہوئے ،ایک ہفتے میں دال مونگ 0.88 اور چینی 0.84 فیصد مہنگی ہوئی ،ایک ہفتے میں بجلی چارجز دو فیصد بڑھ گئے ،حالیہ ہفتے ایل پی جی 0.42 فیصد مہنگی ہوئی ،ایک ہفتے میں ٹماٹر 9.82 فیصد اور آلو 4.34 فیصد سستے ہوئے ،حالیہ ہفتے چکن 2.99 اور چائے 2.58 فیصد سستی ہوئی ،حالیہ ہفتے میں 22 اشیاء کی قیمتیں برقرار رہیں ۔ 

یہ بھی پڑھیں :سندھ کے ضلع ٹنڈو الہ یار سے تیل اور گیس دریافت