عالمی منڈی میں سونا مہنگا۔۔۔ پاکستان میں کیا صورتحال رہی ؟

Feb 07, 2022 | 19:28:PM
عالمی مارکیٹ، سونا 2ڈالر، اضافے، پاکستان، مستحکم رہی
کیپشن: سونا، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)عالمی مارکیٹ میں سونا 2ڈالر اضافے سے 1813ڈالر فی اونس کا ہوگیاجبکہ پاکستان میں سونے کی قیمت مستحکم رہی۔ 
آل سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق ایک تولہ سونا کی قیمت 1 لاکھ 24 ہزار 200 روپے جبکہ10 گرام سونا کی قیمت1لاکھ 6 ہزار 481 روپے پر برقرارہے، آل سندھ صرافہ بازارایسوسی ایشن کے مطابق ایک تولہ چاندی کی قیمت 1450 روپے پر مستحکم رہی ۔

یہ بھی پڑھیں: عمرہ ویزے پر سعودی عرب جانیوالوں کیلئے نئی ہدایات جاری