زیادتی کیس، 47 سال بعد ملزم بے گناہ ثابت 

Sep 06, 2023 | 13:28:PM
امریکا میں ڈی این اے شواہد نے ریپ مقدمے میں غلط سزا بھگتنے والے شخص کو 47 سال بعد انصاف دلادیا۔
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) امریکا میں ڈی این اے شواہد نے ریپ مقدمے میں غلط سزا بھگتنے والے شخص کو 47 سال بعد انصاف دلادیا۔

 نیویارک اسٹیٹ میں اسکول کی بچی سے زیادتی کی گئی جس کے الزام میں 72 سالہ سیاہ فام امریکی لیونارڈ میک نے ساڑھے 7سال سزا کاٹی۔

کارروائی پر اصل مجرم پکڑا گیا جس نے اپنے جرم کا اعتراف بھی کرلیا ہے۔

مزید پڑھیں: قانون کے رکھوالے جلاد بن گئے، بیٹی کے سامنے باپ کو برہنہ کر کے تشدد 

1989 سے اب تک ڈی این اے ٹیسٹ کی بدولت امریکا میں غلط سزا کاٹنے والے 575 افراد کی بے گناہی ثابت ہوچکی۔