فیول بچت پروگرام ، ملک بھر میں مارکیٹس رات 8 بجے بند کرنے کا حکم

Jun 06, 2023 | 18:35:PM
فیول بچت پروگرام ، ملک بھر میں مارکیٹس رات 8 بجے بند کرنے کا حکم
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز ) ملک کو بیرونی قرضوں اور معاشی گرداب سے نکالنے کیلئے قومی اقتصادی کونسل نے ملک کی مارکیٹس رات 8 بجے بند کرنے کا حکم جاری کر دیا ہے ۔

 تفصیلات کے مطابق مارکیٹس اور کمرشل سیکٹر رات 8 بجے بند کرنے کے وفاقی کابینہ کے فیصلے کی صوبائی وزراء اعلی نے بھی تائید کر دی  ہے،توانائی پالیسی لاگو کی جائے گی اور امپورٹڈ فیول بل کو کم کیا جائے گا ، اجلاس میں پرانے بلب کی جگہ ایل آئی ڈی لائیٹس لانے کا بھی فیصلہ ، گرین انرجی منصوبے پر عملدرآمد کرنے کا بھی فیصلہ ،این ای سی نے فیڈرل فلڈ پروٹیکشن پروگرام شروع کرنے کی بھی منظوری دے دی ہے۔