بھارتی اداکارہ جیوتا کی بی جے پی میں شمولیت
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)بھارت میں تلگو فلموں کی اداکارہ جیوتا نے بھارتیہ جنتا پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی ہے۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق اداکارہ جیوتا نےحیدرآباد میں بی جے پی کی جانب سے منعقدہ ایک سادہ تقریب میں پارٹی کے ریاستی صدر بنڈی سنجے کی موجودگی میں بی جے پی میں شمولیت اختیار کرلی۔
واضح رہےکہ اداکارہ جیویتا اور ان کے شوہر اداکار راج شیکھر 2019کے انتخابات کے موقع پر وائی ایس آر کانگریس میں شمولیت اختیار کی تھی۔