وزیراعظم شہباز شریف کا وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری سے ٹیلیفونک رابطہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز )وزیراعظم شہباز شریف نے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کا بلاول بھٹو زرداری سے ٹیلی فون پر رابطہ ہوا جس میں وزیر اعظم نے سابق صدر آصف زرداری کی خیریت دریافت کی۔
وزیراعظم شہباز شریف کا سابق صدر آصف زرداری کی جلد صحت یابی کے لئے دعا بھی کی ہے ۔
واضح رہے کہ سابق صدر زرداری کی طبیعت خراب ہونے کے باعث ان کو ہسپتال منتقل کیاگیا تھا ۔