کراچی میں ڈائریا کے مریضوں کی تعدادمیں اضافہ

Jul 04, 2023 | 11:29:AM
 عید قرباں کے بعد شہر کراچی کے متعدد ہسپتالوں میں ڈائریا کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہونے لگا۔ طبی ماہرین نے شہریوں کو ان دنوں زیادہ گوشت کھانے سے پرہیز کرنے کی ہدایات کردی۔  
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(انعم مشکور) عید قرباں کے بعد شہر کراچی کے متعدد ہسپتالوں میں ڈائریا کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہونے لگا۔ طبی ماہرین نے شہریوں کو ان دنوں زیادہ گوشت کھانے سے پرہیز کرنے کی ہدایات کردی۔  

 کراچی کے مختلف سرکاری و نجی ہسپتالوں میں عید قرباں کے بعد سے ڈائریا کے مریضوں کی تعداد بڑھ گئی۔ طبی ماہرین کے مطابق شہری ان دنوں زیادہ گوشت کھانے سے پرہیز کریں۔

مزید پڑھیں: آئی ایم ایف کیساتھ ڈیل ہوتے ہی ڈالر لڑکھڑاگیا

ہسپتال انتظامیہ کے مطابق یومیہ تقریبا 300 مریض ایمرجنسی میں ڈایریا کی علامات کے ساتھ آرہے ہیں۔ جناح ہسپتال کی ایمرجنسی میں آنے والے مریضوں میں بچوں اور بزرگوں کی بڑی تعداد شامل ہے۔