افسوسناک خبر،ملتان انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر آگ لگ گئی,ویڈیو وائرل

Oct 03, 2022 | 21:22:PM
افسوسناک خبر،ملتان انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر آگ لگ گئی,ویڈیو وائرل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) انٹرنیشنل ائیرپورٹ ملتان پر آگ لگنے کا واقعہ ، ملتان انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر شارٹ سرکٹ کی وجہ  سے آگ لگ گئی۔

تفصیلات کےمطابق ملتان انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر آگ لگنے کے باعث پروازیں منسوخ کردی گئی جبکہ جدہ سے ملتان آنے والی پرواز پی کے 732 کو ڈائیورٹ کر دیا گیا ، ملتان، پرواز کو اب لاہور ایئر پورٹ پر اتارا جائے گا، ملتان سے شارجہ جانے والی پرواز پی کے 293 کا چیک ان روک دیا گیا۔

Video edited on Kapwing

ملتان سے جدہ جاننے والی پرواز پی کے 739 کا چیک ان بھی روک دیا گیا.