ہدایتکارہ سنگیتا نے کورونا کو شکست دے دی

Jan 02, 2021 | 19:56:PM
ہدایتکارہ سنگیتا نے کورونا کو شکست دے دی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز )لالی ووڈ کی مشہورادا کا رہ ،ہدایتکارہ سنگیتا نے کورونا کو شکست دے دی ۔جس پر انہوں نے خو شی کا اظہا ر بھی کیا ہے۔
 تفصیلات کے مطا بق 12روز قبل سنگیتا کا کو رونا ٹیسٹ مثبت آیا تھا جس پر انہوں نے خود کو قرنطینہ کرلیا تھا۔اس کے بعدڈاکٹرز کے مشورے سے دوبارہ ٹیسٹ کروایا جو منفی آیا ہے۔ان کا کہنا ہے کہ اس معا ملہ میںسب کو احتیاط کرنی چاہیے۔ خود بھی بچیں اور اپنوں کو بھی بچائیں۔