ماہرہ خان کی نئی او ٹی پی ویب سیریز با رھوا ں کھلاڑی
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز )انسٹاگرام پر ماہرہ خان نے ایک تصویر شیئر کی ، اپنے پیغام میں بتایا کہ یہ ایک او ٹی پی کی ویب سیریز ہے اور اس کا نام بارھواں کھلاڑی ہے۔
تفصیلا ت کے مطا بق اداکارہ نے بتایا کہ اس ویب سیریز کی کہانی کرکٹ کے کھیل سے متعلق ہے جبکہ یہ دوستی، تعلقات، اتحاد، ناکامی، کامیابی، پیار اور بہادری کی کہانی ہے ۔ اس پیغام پر اداکارہ عائشہ عمر نے بھی نیک تمنائوں کا اظہار کیا ہے۔
View this post on Instagram