ٹھل، دلمراد تھانے کی حدود میں میوزک چلانے پر تصادم، 20 افراد زخمی

Feb 28, 2024 | 19:49:PM
ٹھل، دلمراد تھانے کی حدود میں میوزک چلانے پر تصادم، 20 افراد زخمی
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(جی ایم جمالی) سندھ کے علاقے ٹھل میں دلمراد تھانے کی حدود میں پیش آنیوالے واقعے میں میوشک چلانے پر ہونیوالے تصادم میں 20 افراد زخمی ہوگئے۔

پولیس ذرائع کے مطابق تصادم سرکی برادری اور لاشاری قبائل کے دو گروپوں میں میوزک چلانے پر ہوا جس کے نتیجے میں 20 افراد شدید زخمی ہوگئے جن میں خواتین، بزرگ اور بچے بھی شامل ہیں۔

یہ بھی پڑھیے: اسلام آباد، سیکٹر ای سیون میں موٹرسائیکل سوار مسلح ملزمان کی گھر پر فائرنگ

زخمیوں کو  ٹی ایچ کیو ہسپتال ٹھل منتقل کردیا گیا ہے جن میں 5 افراد کی حالت تشویش ناک بتائی جارہی ہے جن کو لارکانہ ریفر کردیا گیا ہے۔