بلاول بھٹو کا حمزہ شہباز سے رابطہ، رہائی پر مبارکباد دی

Feb 28, 2021 | 20:54:PM
بلاول بھٹو کا حمزہ شہباز سے رابطہ، رہائی پر مبارکباد دی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے مسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہبازسے ٹیلی فونک رابطہ کیا اور انہیں رہائی پر مبارکباد دی۔
بلاول بھٹو زرداری نے کہاکہ آپ نے بڑی ہمت سے سیاسی انتقامی کارروائی کا سامنا کیا، آئندہ پی ڈی ایم کی میٹنگ میں آپ نے بھی شرکت کرنی ہے۔
اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہبازنے بھی بلاول بھٹو کو بہن کی شادی کی مبارکباد دی اورمبارکباد دینے پر شکریہ ادا کیا۔