نیوزی لینڈکی وزیراعظم کا بینظیربھٹوشہیدکوخراج عقیدت ، بلاول کا اظہار تشکر

May 27, 2022 | 21:04:PM
نیوزی لینڈ کی وزیراعظم، بینظیر بھٹو ، خراج عقیدت، بلاول بھٹو، اظہار تشک
کیپشن: بلاول بھٹو، جیسنڈا آرڈرن ، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)نیوزی لینڈکی وزیراعظم کی جانب سے بینظیربھٹوشہیدکوخراج عقیدت پیش کرنے پربلاول بھٹوزرداری نے جیسنڈا آرڈرن کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہاکہ بینظیربھٹوکوشہیدکرنیوالوں کی سوچ کوشکست ہوئی۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بلاول بھٹو زرداری نے اپنے ٹوئٹ میں کہاہے کہ بینظیربھٹوشہیدکانظریہ اوریادیں ابھی بھی زندہ ہے،وہ مردہ ہوکر زندہ ہیں،چیئرمین پیپلزپارٹی نے کہاکہ کل بھی بی بی زندہ تھی آج بھی بی بی زندہ ہے۔

یہ بھی پڑھیں: جیسنڈا آرڈرن نے بینظیر بھٹو کو اپنا آئیڈیل قرار دے دیا