عیدالاضحی پر قیدیوں کے سزا میں 60 دن کی رعایت
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)عیدالاضحی پر قیدیوں کے سزا میں 60 دن کی رعایت کر دی گئی۔
تفصیلات کے مطابق عیدالاضحی کے موقع پر سینٹرل جیل سکھر کے قیدیوں کے سزا میں 2ماہ کی کمی کردی گئی،جیل سپریٹنڈنٹ شہاب الدین صدیقی نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ۔
نوٹیفکیشن کے مطابق سزا میں معافی کا اطلاق سنگین جرائم جاسوسی ، بغاوت ، دہشتگردی ، کارو کاری کے جرم میں سزایافتہ قیدیوں پر نہیں ہوگا۔
یہ بھی پڑھیں: آندھی، تیز ہوائیں، گرج چمک کیساتھ بارش،محکمہ موسمیات نے اہم پیش گوئی کردی