کانگو وائرس کا ایک اور مریض جاں بحق

May 26, 2024 | 15:50:PM
کانگو وائرس کا ایک اور مریض جاں بحق
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(بابر شہزاد ترک) کانگو وائرس کا ایک اور مریض جان کی بازی ہار گیا۔

ذرائع کے مطابق کانگو کیس 14 مئی کو چارسدہ کے علاقہ پڑانگ سے رپورٹ ہوا، کانگو وائرس کے مریض کا انتقال 19 مئی کو پشاور میں ہوا، کانگو کا مریض پشاور کے خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں زیرعلاج تھا، کانگو وائرس کا شکار 18 سالہ لڑکا گلہ بانی کے پیشے سے وابستہ تھا۔ 

یہ بھی پڑھیں: جیل میں قیدی کی پراسرار موت